فیفا کے صدر جانی انفینٹینو نے سابق کھلاڑیوں حامد علیدوستی اور حسن حبیب کے انتقال کے حوالے سے مہدی تاج کو تعزیتی خطوط بھیجے۔