کیوبا کے صدر میگل دیاس کانل نے ممکنہ فوجی مداخلت کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات کے بعد دفاعی اقدامات میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔